ملتان ( سٹافرپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد رضا قریشی نے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو 16 ماہ سے تنخواہ ادا نہ کرنے اور عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنیکا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال کوآج طلب کر لیا ہے۔