• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کا پارکوںچوکوں اور گرین بیلٹس کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا پارکوں، چوکوں اور گرین بیلٹس کا دورہ‘ انہوں نےمدنی پارک‘ جناح پارک،چوک کمہاراں والا، وہاڑی چوک اور نگانہ چوک کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پارکوں میں سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ واش رومز کو فعال اور چوکوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہتر بنا رہے ہیں۔
ملتان سے مزید