• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو آپریشن، 4بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے،بھیک مانگتے، کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ حفاظتی تحویل میں لئے گئے، بچوں میں 7سالہ فیضان‘ 8 سالہ پٹھان، 11 سالہ ابوبکر، 9 سالہ خضر عباس شامل ہیں۔ انبچوں کو نواں شہر چوک، کچہری چوک، جیل موڑ اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا اورچائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے۔
ملتان سے مزید