• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت ضلعی سطح پر منایا جائے گا،خوا جہ رضوان عالم

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی جنو بی پنجاب کے سینئر نا ئب صدر خوا جہ رضوان عالم نے کہا ہے کہ قائدین کی ہدایات پر اس سال چار اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت ضلعی سطح پر منایا جائے گا، اس ضمن میں تمام ضلعی تنظیموں بشمول عوامی نمائندگان و ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنے اپنے اضلاع میں قرآن خوانی کا اہتمام کریں۔
ملتان سے مزید