• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے‘ میاں زاہد حسین

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، ایف پی سی سی آئی کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ میاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے موجودہ عالمی اور علاقائی غیریقینی صورتحال میں ایک مثبت پیش رفت قراردیا ہے تاہم انہوں نے خبردارکیا کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، خصوصاً 28 فروری کے بعد کے حالات، ان کامیابیوں کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ امریکہ-اسرائیل-ایران جنگ کے پاکستان پر پڑنے والے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے ہنگامی معاشی حکمت عملی تیارکرے۔
ملتان سے مزید