• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ،11کے وی ہائی ٹینشن فیڈرز کے 9منصوبے مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوکے شعبہ کنسٹرکشن نے لائن لاسز کی شرح میں کمی کرنے کے لئے 11کے وی ہائی ٹینشن فیڈرز کے 9منصوبے مکمل کرلئے۔ان منصوبوں کی تکمیل پر 33کروڑ 16لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ایڈیشنل چیف انجینئر کنسٹرکشن میپکو فرحان شبیر ملک نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں بجلی کے تقسیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے اور لائن لاسز کم کرنے کیلئے اس طرح کے ہائی ٹینشن منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔
ملتان سے مزید