• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں وزرائے خارجہ اجلاس امن کے قیام میں مثبت پیش رفت ہے،ندیم ممتاز

ملتان(سٹاف رپورٹر )چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب،ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ایک مثبت پیش رفت ہے،یہ اتحاد بہت پہلے قائم ہو جانا چاہیے تھا کیونکہ جب تک مسلم دنیا میں حقیقی اتحاد پیدا نہیں ہوگا تب تک امت مسلمہ بیرونی قوتوں خصوصاً اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر مقابلہ نہیں کر سکتی۔
ملتان سے مزید