• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹاؤن ہسپتال نون چوک کے قریب ایک پولیس اہلکار پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار محمد سجاد ولد محمد مبین خان زخمی ہو گیا۔ زخمی کو پولیس کی نگرانی میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیاگیا۔
ملتان سے مزید