ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے مقدمات میں ملوث 2ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔کینٹ پولیس کو جاوید انور نے بتایا کہ ملزمان طاہر خلیل اور طارق شاہ نے پارکنگ سٹینڈ بناکر عوام الناس سے زاید پیسے وصول کرتے ہوئے پائے گئے ۔