• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کا پیٹ سکین سائٹ اور پیڈیاٹرک میڈیسن ایمرجنسی پارکنگ ایریا کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر اعظم خان کے ہمراہ پیٹ سکین سائٹ اور پیڈیاٹرک میڈیسن ایمرجنسی پارکنگ ایریا کا دورہ کیا، دورے کے دوران وائس چانسلر نے جاری ترقیاتی امور اور سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے تاکہ مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ملتان سے مزید