• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہ کٹوتی اطلاق آئینی، خود مختار اداروں ریگولیٹری باڈیز، ریاستی ملکیتی اداروں کے ملازمین پر بھی ہوگا، کابینہ ڈویژن

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )کابینہ ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ آئینی ، خود مختار اداروں،ریگولیٹری باڈیز اور یاستی ملکیتی اداروں کے ملازمین جن کی تنخواہ تین لاکھ روپے یا اس سے زیادہ ہے کی دو ماہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کے حکم کا اطلاق ہوگا۔ یہ وضاحت ایک مراسلہ میں کی گئی جو پیر کو جاری کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید