• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی ( ناصر چشتی ) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا، تعلیمی ادارے ہفتے میں5دن کھلا کریں گے، کلاسز فزیکل ہوں گی، ہائبرڈ نظام مسترد۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے ،ہفتے میں تعلیمی ادارے 5 دن کھلا کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید