پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی کابینہ میں ممکنہ توسیع کیلئے متوقع نام سامنے آگئے ہیں ،نئے وزراء میں طارق آریانی، خورشید خٹک،افتخار اور ہمایون خان شامل،وزیراعلیٰ نے نام فائنل کردیئے، ذرائع کے مطابق وزیراعلی نے پارٹی قیادت کے ساتھ مشاورت کرکے نام فائنل کردیئے ہیں ، کابینہ میں توسیع کا جلد اعلان کیا جائے گا۔