• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ طر زعمل اپنانےکی اپیل

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ طرز عمل اپنا نے کی اپیل کی ہے۔ پیر کو زیرو ویسٹ کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے ، "ایکس " پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔
اہم خبریں سے مزید