• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کا اتوار کی رات چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ، سفارتی ذرائع

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ رات چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔صدارتی ترجمان کا تصدیق ،تردید سے گریز ،ذرائع کے مطابق صدر نے ڈیڑھ گھنٹہ چینی سفارتخانے میں گزارا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے چین کے سفارتخانے کا دورہ اسلام آباد میں چار ملکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد کیا۔صدارتی ترجمان کی جانب سے کسی بھی قسم کے دورے یا ملاقات کے ہونے یا نہ ہونے کی تردید یا تصدیق سے گریز کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید