• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تبادلے ،سلمان چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل سیکورٹی ڈویژن تعینات

اسلا م آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،؛سلمان چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی ڈویژن تعینات، شہباز مصطفٰی جوائنٹ سیکریٹری مذہبی امور مقرر، سینیئر جوائنٹ سیکریٹری دفاعی پیداوار عرفان انجم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت جبکہ ڈائریکٹر (آئی پی) ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی، غلام مصطفیٰ واہوچو کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کر دی ۔ نوٹیفکیشنز کے مطابق پولیس سروس کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل آئی جی اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی سلمان چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری، نیشنل سیکیورٹی ڈویژن تعینات کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید