• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ام رباب سرداروں کیخلاف مزاحمتی جنگ جیت چکی، جے یو آئی

جیکب آباد (این این آئی) جمعیت علما اسلام ضلع جیکب آباد کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ام رباب سرداروں کیخلاف مزاحمتی جنگ جیت چکی ہے، ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے باعث امریکہ کا مضبوط مالیاتی نظام کا اہم ستون پیٹرو ڈالر اب زوال کی طرف بڑھ رہا ہے، جبکہ پیٹرو یوآن کو فروغ مل رہا ہے۔جمعیت علمائے اسلام جیکب آباد کی مجلس شوری کا ایک اہم اجلاس ضلعی امیر الحاج ڈاکٹر عبدالغنی انصاری کی صدارت میں مرحوم انجینئر جاوید انور چنا کے مدرسہ انوار القرآن میں ضلعی سینئر نائب امیر مفتی عبدالشکور کوسو کی میزبانی میں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید