کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت اور روس کا 800کلومیٹر رینج والے براہموس میزائل کا منصوبہ، کسی ملک کے فضائی دفاع میں داخل ہوئے بغیر گہرائی تک حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی۔ ملیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور روس مشترکہ طور پر نئے 800کلومیٹر رینج والے براہموس میزائل کی تیاری پر کام کر رہے ہیں، جس سے بھارت کو گہرائی تک بغیر فضائی دفاع میں داخل ہوئے حملہ کرنے کی صلاحیت مل جائے گی۔