• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں ہفتہ 4 اپریل کو عام تعطیل ہوگی ،سندھ حکومت کے زیرانتطام تمام سرکاری ،نیم سرکاری اداروں اور کارپوریشنز میں چھٹیہو گی۔
اہم خبریں سے مزید