پشاور ( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی،شعبہ ریاضی کے کی پی ایچ ڈی سکالر سمیرا سحر نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے پروفسیر ڈاکٹر محمد عادل خا ن کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن ملاکنڈ یونیورسٹی، شعبہ ریاضی کے ڈاکٹر عامر علی اور انٹرنل ایگزامینر پشاور یونیورسٹی،شعبہ فزکس کے ڈاکٹر معتبر شاہ تھے۔