• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

68 ارب روپے سے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے، میئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 68 ارب روپے کی لاگت سے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے،ماضی میں بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں سے آنے والا برساتی پانی سخی حسن قبرستان اور ملحقہ آبادیوں کو متاثر کرتا تھا، یہ منصوبہ ان دیرینہ مسائل کے حل کی جانب ایک اہم قدم ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سخی حسن کی سڑک کے بہتری و بحالی کے اہم ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید