• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، 650 متاثرین کو پلاٹس کی عدم فراہمی، ملزمان طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے گلشن روفی اسکیم 33 کے 650 متاثرین کو پلاٹس کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے نیب کے تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا، وکیل صفائی نے ملزمان کے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کردیئے،ملزمان میں بلڈرز رحمت الہیٰ، قاسم لاسی اور منظور روفی شامل ہیں ،جسٹس نثار بھنبھرو نے ریمارکس دیئے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ لوگوں کو لوٹتے رہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید