• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی سٹی کا ہول سیل میڈیسن مارکیٹ کا دورہ، سیکورٹی کے مسائل پر اظہار خیال کیا

کراچی (پ ر) ایس ایس پی سٹی سید علی حسن کے کراچی ہول سیل میڈیسن مارکیٹ کا دورہ کیا، علاقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز بھی ان کے ساتھ تھے ، اس موقع پر جنرل سیکریٹری محمد اسلم پولانی نے علاقے میں امن و امان اور سیکورٹی کے مسائل پر اظہار خیال کیا ، انہوں نے چوری اور ڈکیٹی کی وارداتوں میں نمایاں کمی پر خوشی کا اظہار کیا اور پولیس کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا ، ایس ایس پی سٹی سید علی حسن نے علاقہ ایس ایچ اوز کو پولیس نفری کو علاقہ گشت بڑھانے کی ہدایات دیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید