• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیڈسٹرین برج سے لٹکنے والا ملزم جیل روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے شاہراہِ قائدین پر گزشتہ روز پیڈسٹرین برج لٹکنے سے متعلق مقدمے میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم سابق گورنر کی تصویر کے ہمراہ لٹک کر سابق گورنر کو بحال کر نے کا مطالبہ کررہا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید