کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی فیوچر موڑ پر اناج سےلدےچلتےٹرک سےدرجنوں بوریاں سڑک پرگرگئیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ،ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ سڑک پر گڑھوں کے باعث پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔