• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار سوار ملزمان نے ڈرائیور کو یرغمال بنا کر دھاگے سے لدا ٹرک چھین لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب کار سوار ملزمان نے بھاری مالیت کے دھاگے سے لدے ہوئے ٹرک کو روک کر اس میں سوار ڈرائیور کو اپنی کار میں یرغمال بنالیا جبکہ ملزمان دھاگے سے لدا ہوا ٹرک چھین کر فرار ہوگئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید