• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان نیوز پیپراور میڈیا ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیوز پیپراور میڈیا ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کو کوئٹہ پریس کلب میں شہزادہ ذوالفقار احمد زئی کی صدارت میں ہو گا جس میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا ۔
کوئٹہ سے مزید