• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع واشک میں موجود کشمیریوں کواندراج کرانے کی ہدایت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ضلع واشک مقیم کشمیریوں کومطلع کیاگیا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کااندراج کرائیںڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر واشک کےمطابقجن افراد کے ووٹ کااندراج ابھی تک نہیں ہوسکاہےانکے اندراج کاسلسلہ شروع ہوچکاہےوہ فوری طور پر الیکشن دفتر ضلع واشک سے رجوع کریں اور اپنے ووٹ کااندراج کرائیںووٹ کااندراجہر شہری کابنیادی حق اورقومی ذمہ داری ہےتمام اہل ووٹرز سے گذارش ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ وہ اپنے حق رائے دہی کااستعمال کرسکیں۔
کوئٹہ سے مزید