• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے محکمہ داخلہ کی نشست

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ داخلہ کی نشست جمعہ 10 اپریل کو دن 11 بجے منعقد ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید