• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی پانے والے مزید DSPs کے نئے عہدوں پر تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن)ترقی پانے والے مزید DSPs کے نئے عہدوں پر تعیناتیاں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو بطور ایس پی نئے عہدوں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید