• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس میں حادثہ، نوجوان حمزہ گیند سے زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑی میر حمزہ سجاد نیٹ پریکٹس کے دوران بیٹر مارک چیپمین کے اسٹروک پر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ ٹیم ترجمان کے مطابق انہیں فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز ان کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انہیں ہوش آگیا ہے اور حالت بہتر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید