• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرکے منظم نیٹ بے نقاب کردیا

کراچی(مطلوب حسین ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے منظم نیٹ بے نقاب کردیا ،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے حیدر آباد کے علاقے سٹیزن کالونی میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مار کرملزم ہارون میمن کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایف آئی آر نمبر 118/2026 کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید