• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے اسپین کو خارج کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیل نے غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے اسپین کو خارج کردیا ۔یہ مرکز جنگ بندی پر عملدرآمد کی نگرانی اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے قائم کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم سانچیز نے غزہ جنگ و ایران پرحملوں پر تنقید کی تھی،فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پربھی کشیدگی پائی جاتی تھی۔

اہم خبریں سے مزید