• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حزب اللّٰہ کا اسرائیل میں اشدود بحری اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک)ایرانی حمایت یافتہ لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اشدود بحری اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، یہ اقدام بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں کے دو روز بعد سامنے آیا ہے جن میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید