• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اعزازات کیلئے نامزدگی، انتخاب کا معیار و طریقہ کار پارلیمنٹ میں پیش

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاکستان سول اعزازات کے لئے افراد کی نامزدگی اور انتخاب کا مقررہ معیار اور طریقہ کار پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ، شجاعت و امتیاز کے زمرے میں آنے والے پاکستانی شہری سول اعزازات کے اہل ہیں ،پاکستان کیلئے کسی شعبے میں نمایاں خدمات پر غیر ملکی شہریوں کو بھی یہ اعزاز دیا جا سکتا ہے، سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان سول اعزازات کیلئے پاکستان کے شہری شجاعت کے زمرے میں ایسے افراد سول اعزازات کیلئے اہل ہوتے ہیں جنہوں نے انتہائی خطرناک حالات میں جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہو یا کسی کی جان بچانے یا بچانے کی کوشش میں نمایاں دلیری دکھائی ہو۔

اہم خبریں سے مزید