• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سیف سٹی فیز 2 کی منظوری دے دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی فیز 2 کی منظوری دے دی،فیزٹو کے تحت مجموعی طور پر 2,314اسمارٹ سرویلنس کیمرے نصب کئے جائیں گے، ایس ایس سی اے ایکٹ کے تحت تقرریوں کی بھی منظوری۔ .تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیزٹو کی منظوری دے دی، جس کے تحت شہر میں شہری سکیورٹی، نگرانی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کو مضبوط بنانے کے لئے 2,300 سے زائد اسمارٹ کیمروں اور جدید مانیٹرنگ انفرااسٹرکچر کی تنصیب کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید