• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فضائی حملے، جنوبی لبنان میں 13 افراد شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فضائی حملے، جنوبی لبنان میں 13افراد شہید، نبطیہ میں سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا گیا،جس میں سکیورٹی اہلکار لقمہ اجل بنے۔متعدد زخمی بھی ہوئے۔ حزب اللہ کا شمالی اسرائیل پر جوابی راکٹ حملے، تل ابیب سمیت کئی علاقوں میں سائرن ،خوراک کا بحران تیزی سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملوں میں لبنان کے جنوبی علاقوں میں کم از کم 11 افراد شہید ہوگئے، جبکہ کئی علاقوں میں تباہی اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید