• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام اور جمہوریت ہی پاکستان کی کامیابی اور ترقی کی ضامن ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل نے 1973کے متفقہ آئین منظور ہونے کے دن پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ آج کے دن 1973 کا آئین متفقہ طور پر منظور ہوااور پاکستان باقاعدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا،جس پر آئین کےمعماروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،اسلام اور جمہوریت ہی پاکستان کی کامیابی اور ترقی کی ضامن ہیں، انہوں نے آج کے دن کوقومی وحدت کی علامت قرار دیتےہوئےکہاکہ دو تہائی اکثریت کے باوجود ذوالفقارعلی بھٹو نے قومی اتفاق رائے کو ترجیح دی۔
اہم خبریں سے مزید