• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ایئرپورٹ پر مسافر سے 19 کروڑ کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (اسد ابن حسن) غیر ملکی ایئر لائن سے ابو ظہبی سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر کے سامان سے 19کروڑ کا سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کر لی گئی۔ مسافر کے سامان سے 281 تولے سونے کے زیورات، 20 تولہ کی گولڈ بارز، 33 ہزار امریکی ڈالر اور تین لاکھ 66 ہزار درہم برامد ہوئے۔ سامان ضبط کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید