اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے موقع پرویزا فری سہولت متعلق میڈیا کے استفسار پر کہا ہے کہ پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات2026 میں شرکت کرنے والے ممالک یعنی ایران اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے مندوبین اور صحافیوں کےلئے ویزا فری سفر کی سہولت فراہم کی ہے۔