• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ تاریخی ریلوے برج کو بحال کر دیا گیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں آج سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے تاریخی ریلوے برج کو بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد کل شام پہلی ٹرین کاشان کے تاریخی یحییٰ آباد پُل کے اوپر سے گزری۔
اہم خبریں سے مزید