جامشورو (نامہ نگار) میر پور خاص کی محمدی میڈیکل کالج میں میڈیکل کی طالبات فہمیدہ لغاری کی مبینہ طور پر خود کشی کے واقعہ جامعہ سندھ کے طلباء سراپہ احتجاج سندھ یونیورسٹی کے طلباء نے انڈس ہائی وے سندھ الاجی کے سامنے بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دیا شرکاء نے مطالبہ کیا کے فوری طور نوٹس لیکر واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے، احتجاجی دھرنے کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں جانے والی تمام ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے۔