• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران جنگ بندی، پاکستان دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکاایران جنگ بندی ،پاکستان دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں ، فیلڈ مارشل نے واشنگٹن، بیجنگ، تہران تعلقات استعمال کرتے ہوئے کشیدگی کم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار نے ملک کو دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سفارتی کوششوں کے ذریعے واشنگٹن، بیجنگ، تہران اور ریاض کے ساتھ تعلقات استعمال کرتے ہوئے کشیدگی کم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اہم خبریں سے مزید