• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل لبنان براہ راست مذاکرات منگل کو واشنگٹن میں ہوں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل اور لبنان کے درمیان متوقع مذاکرات کے سلسلے میں پہلی بالمشافہ ملاقات منگل کو واشنگٹن میں ہوگی۔ تفصیلات سے باخبر ایک امریکی اہلکار نے جمعہ کے روز غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ یہ پیش رفت ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل پر امن مذاکرات شروع کرنے اور حزب اللہ کے خلاف حملوں میں کمی لانے کے لیے ڈالے گئے مبینہ دباؤ کے بعد سامنے آئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید