اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سعد بن ایوب کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ان کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے اس ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے ۔