• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، گھر میں چھت کا پنکھا گرنے سے شیر خوار بچی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن منصور نگر غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں چھت کا پنکھا گرنے سے شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی۔متوفیہ کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔متوفیہ کی شناخت 7 ماہ کی شانزا دختر مزمل کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کی چھت پر لگا ہوا پنکھا بچی پر گرنے کے باعث پیش آیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید