• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی عملہ 2فائر ٹینڈرز اور ایک واٹر باؤزر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا اور ایک گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گوادم میں مختلف اقسام کا سامان تھا جس جل کر خاکستر ہوگیا تاہم آتشزدگی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
اہم خبریں سے مزید