• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر شہری کو لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر شہری کو لوٹ لیا ، ایک ڈاکو نے فرار کے دوران خوفزدہ کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی ، واردات کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا کہ گھر کے سامنے موٹر سائیکل سوار شہری موجود تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار 2ڈاکو جو کہ شلوار قمیض پہنے ہوئے تھے ۔
اہم خبریں سے مزید