• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور ترکیہ کے مزید 3 طیاروں کی رات گئے اسلام آباد آمد

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے دو خصوصی طیارے تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے اسلام آباد پہنچے، عین اسی وقت سی ایل 60 ترکیہ کے ایک اور پرواز کو افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو کر اسلام آباد لینڈ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اہم خبریں سے مزید