کراچی( افضل ندیم ڈوگر)مشرق وسطی نظر انداز، امریکی خصوصی طیارے نے طویل روٹ اختیار کیا، ساڑھے 3گھنٹے تاخیر، امریکی نائب صدر ڈی جے وینس کے طیارے نے میری لینڈ سے روانگی کے بعد طیارے نے پیرس میں ڈھائی گھنٹے سٹاپ اوور کیا۔ پرواز پاکستانی وقت صبح 3 بجے پیرس سے اسلام اباد کیلئے روانہ ہوئی۔